Friday, November 27, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

مہندی کے کارخانے میں آتشزدگی

اورنگی ٹاؤن 4 نمبر کے قریب مہندی بنانے والے کارخانے میں آتشزدگی، فائر بریگڈ کی 3 گاڑیوں نے...

ضلع وسطی کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن

ضلع وسطی کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ،  گلبرک، نارتھ ناظم آباد، لیاقت آباد، نارتھ کراچی...

ڈیفنس فیز4 میں مُبینہ پولیس مقابلہ

ڈیفنس فیز 4 میں امام بارگاہ کے قریب مُبینہ پولیس مقابلہ، پولیس اور ڈاکوؤں کے مابین فائرنگ کا...

ملٹری ٹیلی پیتھی، فوجیوں کا دماغ پڑھا جاسکے گا

امریکی فوج کا تحقیق ادارہ ’’آرمی ریسرچ آفس‘‘ (اے آر او) آج کل ایک ایسے اچھوتے منصوبے پر...

تعلیمی اداروں میں قادیانی نفوذ نوٹس لیاجائے،حافظ عاکف

tanzem islamiکراچی امیر تنظیم اسلامی حافظ عاکف سعید نے اس بات پر سخت حیرت کا اظہار کیا ہے کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے نصا ب میں2016ء سے قادیانی تفاسیر کے حوالے یا ریفرنس کا معاملہ جاری تھا لیکن حکومت کے متعلقہ ادارے اس پر سوئے رہے تا آنکہ یہ معاملہ سینیٹ تک جاپہنچا اور وہاں توجہ دلائو نوٹس جمع کروایا گیا ہے۔اس سے ہمارے تعلیمی اداروں میں قادیانیوں کے نفوذ کا معاملہ سامنے آگیا ہے۔یہ ایک سنگین ایشو ہے جس کا حکومت کو فوری نوٹس لے کراسے انجام تک پہنچانا چاہئے اور اس سازش میں ملوث افراد کے خلاف سخت کاروائی کی جانی چاہئے کیونکہ اس سے ہماری نوجوان نسل کو قادیانیت کی طرف راغب کرنے کی کوشش کی جارہی ہے جو یقینا ایک ناقابل معافی جرم ہے۔

Open chat