رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

کراچی: تفصیلات کے مطابق ماہ رجب المرجب کے چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مفتی منیب الرحمان کی سربراہی میں آج کراچی میں منعقد ہو گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top