bakhtawar-bhutto.jpg

اسپیکرسندھ اسمبلی کی گرفتاری جمہوریت کی تذلیل ہے،بختاور

کراچی بختاور بھٹو زرداری نے اسپیکر سندھ اسمبلی کی گرفتاری کو جمہوریت کی تذلیل قرار دے دیا۔بختاور بھٹو نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ چیئرمن پی پی، وزیراعلیٰ کا نام ای سی ایل پر ڈالا گیا اب اسپیکر کو گرفتار کیا گیا، ای سی ایل پر نام ڈالنا اور اسپیکر سندھ اسمبلی کو گرفتار […]

Akif-Saeed.jpg

بھارت تحریک آزادی کشمیر سبوتاژکرناچاہتاہے،عاکف

کراچی بھارت پلوامہ جیسا واقعہ خود کرکے تحریک آزادیٔ کشمیر کو سبوتاژکرنا چاہتا ہے ۔یہ بات تنظیم اسلامی کے امیر حافظ عاکف سعید نے اپنے ایک بیان میں کہی ۔ انہوں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس پر ہونے والے کار بم حملے پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ علاقائی اور بین […]

abdul-latif.jpg

ویلنٹائن ڈے جیسے بے ہودہ تہوار کو روکا جائے،مفتی عبداللطیف

کراچی جامعۃ الدراسات الاسلامیہ کے مدیر مفتی عبداللطیف نے کہا ہے کہ پاکستان کی نظریاتی پہچان اسلام ہے، مغرب کی تقلید کرنے والے ملک کی نظریاتی اساس منہدم کرنا چاہتے ہیں۔ غیر اخلاقی عادات سے معاشرہ تنزلی کا شکار ہو جاتا ہے۔ معاشرے کا ہر فرد بالخصوص میڈیا ویلنٹائن ڈے جیسے بے ہودہ تہوار کے […]

mqm-1.jpg

ایم کیوایم کا کارکن جاں بحق ، 3 روزہ سوگ کا پہلادن

کراچی گزشتہ شب ایم کیو ایم کے یوسی آفس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیاتھا، ایم کیو ایم نے واقعے پر 3 روزہ سوگ کا اعلان کر دیا۔گزشتہ شب نیو کراچی میں ایم کیو ایم کے یوسی آفس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد […]

Akif-Saeed.jpg

امریکی صدرکا بیان شکست خوردگی کا اظہار ہے،حافظ عاکف

کراچی امریکی صدر کا بیان مایوسی اور شکست خوردگی کا اظہار ہے ۔یہ بات تنظیم اسلامی کے امیر حافظ عاکف سعید نے اپنے ایک بیان میںکہی ۔ انہوں نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا یہ بیان کہ 17سالہ افغان جنگ میں امریکہ بھی تھک گیا اور افغان طالبان بھی تھک گئے غیر حقیقت […]

muzaffar-shijra.jpg

پی ٹی آئی عوام کی زندگی میں انقلابی تبدیلیاں لائے گی،شجرہ

کراچی آل پاکستان لیبر رائٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنماریاض اخترا عوان نے سابق ایم این اے،سابق صوبائی وزیر اور تحریک انصاف سندھ کے نائب صدر جناب حاجی مظفر علی شجرہ سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور انہیں مزدوروں کے ساتھ ہونے والی ظلم و زیادتیوں سے آگاہ کیا ۔ اس موقع […]

asif-ali-zardari-5.jpg

جتنی رقم نوازشریف دیں،اتنی مجھ سے بھی لے لیں،زرداری

کراچی آصف زرداری نے ڈیل کے لیے حکومت کو نواز شریف کی رقم کے برابر رقم دینے کی پیشکش کردی ہے۔صحافتی ذرائع کے مطابق نیب کی جانب سے آصف زرداری اور پیپلز پارٹی کی قیادت جعلی اکاونٹس کیسز کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ سپریم کورٹ کے حکم کے بعد نیب نے اس معاملے پر […]

waqar-mehdi.jpg

سندھ میں گیس کی بندش آئین شکنی ہے،وقارمہدی

کراچی پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری وقار مہدی نے کراچی شہر سمیت صوبہ سندھ میں گیس کے بدترین بحران پر سخت تشویش کااظہار کرتے ہوئے موجودہ حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں اور اقدامات کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ میں گیس کی بندش آئین شکنی کے مترادف ہے‘ موجودہ حکومت […]

5-2-2019-1.jpg

پیپلز پارٹی کے قیام کا مقصد ہی آزادی کشمیر ہے،پی پی پی کراچی

کراچی پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے تحت یوم کشمیر کے حوالے سے منعقدہ جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے قیام کا مقصد ہی آزادی کشمیر ہے۔ پیپلز پارٹی بننے سے آج تک مضبوطی اور قوت کے ساتھ کشمیر کا ایشوجس مضبوطی کے ساتھ اٹھایا ہے وہ […]

Akif-Saeed.jpg

کشمیرکانفرنس کے عنوان سے تنظیم اسلامی کے زیراہتمام سیمینار

کراچی تنظیم اسلامی کے زیر اہتمام کشمیر کانفرنس کے عنوان سے ایک سیمینار 3فروری 2019ء کو قرآن آڈیٹوریم میں منعقد ہوا ۔ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے تنظیم اسلامی کے امیر حافظ عاکف سعید نے کہا کہ پاکستان اور کشمیر میں لا الٰہ الا اللہ کا رشتہ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اگر پاکستان […]

Top