khuram-shair-zaman-3.jpg

سندھ میں بھی ہماری حکومت ہوگی، خرم شیر زمان

کراچی، تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان کا کہنا ہے کہ آنے والے دنوں میں سندھ میں بھی ہماری حکومت ہوگی۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان نے کہا کہ آج کل وزیر اعلی سندھ نے ایک نئی دکان کھولی ہوئی ہے، اس دکان کا نام […]

Pasban-logo.jpg

دودھ کی قیمت میں اضافے کے اعلان پر تشویش ہے، پاسبان

کراچی، پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی کے صدر عبدالحاکم قائد نے کہا ہے کہ دودھ کی قیمتوں میں فی لیٹر 10روپے تک اضافے کے اعلان پر تشویش ہے، حکمرانوں اور انتظامی اداروں کے سربراہان کونااہلی اور مافیاﺅں کے سرپرست ہونے کے سرٹیفکیٹس دیے جانے چاہئیں کیوں کہ حکومت نام کی کوئی چیز کہیں نظر ہی نہیں […]

sarwat-ajaz.jpg

بے جا ٹیکسوں سے ذہن مفلوج ہوگئے ہیں، ثروت اعجاز

کراچی، سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ عوام وتاجر مہنگائی اور بے جا ٹیکسوں سے ذہنی مفلوج ہوگئے ہیں، کاروبار نہ ہونے کے برابر اشیاءعوام کی قوت خرید سے باہر ہے ،خود کشیوں میں اضافہ غریب بھوک وافلاس سے پریشان ہیں ،عوام اور تاجروں کو سہولتیں فراہم کرنا حکومتی […]

hafiz-naeem-b.jpg

حافظ نعیم الرحمن کا گیس قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ

کراچی، جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے کہاہے کہ گیس قیمتوں میں اضافے کافیصلہ واپس لیا جائےیہ  نہ صرف صنعتوں کے لیے نقصان دہ ہے بلکہ لاکھوں گھریلو صارفین کے لیے بھی انتہائی ظالمانہ قدم ہے،گیس کے نرخوں میں 200فیصد اضافے سے ملکی معیشت کی تباہی کا آغاز ہوگا اور پہلے سے […]

jup-noorani.jpg

سینہ زوری سے بجٹ پاس کروایا گیا، احمد عمران نقشبندی

کراچی، لادینی قوتوں کے اشارے پرسیکولر اسٹیٹ بنانے اور اسلام کے منافی اقدامات کرنے والوں کا مقابلہ کرنے کےلئے دینی ، مذہبی اور سیاسی جماعتوں کو یکجا ہونا ہوگا۔ حکومت نے سینہ زوری سے عوام دشمن بجٹ پاس کرایا جس سے مہنگائی کا نیا طوفان آگیا ہے جے یو پی نورانی عوام دشمن بجٹ اور […]

mustfa-kamal.png

ذاتی مفادات سے بالاتر ہو کر ملکی فیصلے کرنے ہونگے، مصطفی کمال

کراچی، پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے کہا کہ ملک بند گلی کی طرف جا رہا ہے، حالات جتنے بگڑ رہے ہیں آپشنز محدود ہوتے جا رہے ہیں، ملک کو سنبھالنے کے لیے قابل افراد کی ضرورت ہے، ذاتی مفادات اور انا سے بالاتر ہو کر فیصلے لینے ہونگے ورنہ آئندہ آنے […]

sirajulhaq-pakistan-jamaat-e-islami.jpg

حکومت وینٹی لیٹر پر ہے، دن تھوڑے نظر آرہے ہیں، سراج الحق

کراچی، امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت وینٹی لیٹر پر ہے اور اس کے دن تھوڑے نظر آرہے ہیں، عوام مہنگائی اور ٹیکسوں سے بیزار ہوگئے ہیں لیکن جماعت اسلامی نے طے کیا ہے کہ موجودہ صورتحال میں پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی سیاست کا ساتھ نہیں دیں […]

syed-munawar-hasan.jpg

منور حسن کی طبیعت بہتر، اسپتال سے ڈسچارج

کراچی، منور حسن جمعہ کی نماز ادا کر رہے تھے کہ اچانک وہ طبیعت خراب ہونے پر نماز کے دوران ہی گر گئے تھے جس کے بعد انہیں جناح اسپتال منتقل کیا گیا تھا وہاں پر ڈاکٹرز نے منور حسین کی طبیعت کو جانچتے ہوئے انہیں اسپتال میں داخل کر دیا تھا لیکن ہفتہ کے […]

Akif-Saeed.jpg

جے یوآئی (ف) نفاذ اسلام کیلیے بھی اے پی سی کرے، حافظ عاکف سعید

کراچی، جمعیت علمائے اسلام (ف) ملک میں نفاذِ اسلام کے لیے دینی جماعتوں کی اے پی سی بھی منعقد کرے۔اپنے ایک بیان میں امیر تنظیم اسلامی نے کہا کہ حال ہی میں جمعیت نے پاکستان کے سیاسی اُمور اور داخلی صورتِ حال پر ایک آل پارٹیز کانفرنس منعقد کی جس میں اُنھیں اپنے اہداف کے […]

HaleemAdilSheikh.jpg

گندم کے بحران اور ایڈز کی ذمے دار پیپلزپارٹی ہے، حلیم عادل

کراچی، پاکستان تحریک انصاف سندھ کے رہنماو سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی سے سندھ کی عوام تنگ آچکی ہے عوام کو کوئی ریلیف نہیں دیا گیا۔ تھر میں بچے مر رہے ہیں۔ مرکزی سیکرٹری جنرل ارشدداد سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی سوئی […]

Top