Monday, October 26, 2020
Home Trending پاک فوج نے سندھ پولیس کو ساڑھے چھ کروڑکا اسلحہ، آلات فراہم...

پاک فوج نے سندھ پولیس کو ساڑھے چھ کروڑکا اسلحہ، آلات فراہم کردیئے

ispr1کراچی، پاک فوج نے سندھ پولیس کو ساڑھے چھ کروڑکا اسلحہ، آلات فراہم کردیئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کورہیڈکوارٹرز کراچی میں اسلحہ اورآلات فراہم کرنے ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ہدایت پرسندھ پولیس کو ساڑھے چھ کروڑ کا سلحہ اورآلات آئی جی سندھ غلام حیدرجمالی حوالے کردیا گیا۔ سامان میں بلٹ پروف جیکٹس، ہیلمٹ اوراسلحہ شامل ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...