اے ایس ایف کی پاسنگ آوٹ پریڈ، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی خصوصی شرکت، آرمی چیف نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اے ایس ایف کی معیاری ٹرینگ سے ایوی ایشن کی سیکورٹی بہتر ہوگی، آرمی چیف نے اے ایس ایف میں خواتین کی شمولیت کو بھی سراہا، آئی ایس پی آر کے مطابق آخر میں آرمی چیف نے کامیاب اہلکاروں میں انعامات بھی تقسیم کئے،