ہفتہ, مارچ 25, 2023
spot_imgspot_imgspot_img
Homeکاروباررواں سال موسم سرما میں گیس کی قلت تاریخ کی بلند ترین...

رواں سال موسم سرما میں گیس کی قلت تاریخ کی بلند ترین سطح پر جانے کے خدشے کا اظہار کیا گیا ہے۔

سوئی ناردرن کے ذرائع کا کہنا ہےکہ موسم سرما میں گیس کی شدید قلت کا سامنا ہوسکتا ہے، مقامی گیس ساڑھے 700 ملین کیوبک فٹ مل رہی ہے اور درآمدی آرایل این جی ایک ہزار ایم سی ایف ڈی کےلگ بھگ ہے۔
یہ بھی پڑھیں

سب سے زیادہ مقبول

Scan the code