Thursday, October 29, 2020
Home Trending قدآورشخصیات ایم کیوایم میں شامل ہونے والی ہیں،خواجہ اظہار

قدآورشخصیات ایم کیوایم میں شامل ہونے والی ہیں،خواجہ اظہار

khuaja-izharکراچی، ایم کیوایم پاکستان کے رہنمااورسندھ اسمبلی میں قائدحزب اختلاف خواجہ اظہارالحسن نے کہاہے کہ ایم کیوایم میں شمولیت کے لئےسب پردروازے کھلے ہوئے ہیں،سابق صدر،سابق گورنرسمیت جوچاہے شامل ہوسکتاہے،انہوںنے کہاکہ کراچی کی قدآورشخصیات ایم کیوایم میں شامل ہونے والی ہیں،ایم کیوایم میں قیادت کی تبدیلی کاایساکوئی میکنزم موجودنہیں،ایم کیوایم کی قیادت کی جگہ خالی نہیں،اگرجگہ خالی ہوگی توایم کیوایم کے اندرسے ہی پرکی جائے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن حدید فیز 2،گیس پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی

کراچی، گلشن حدید فیز 2 گیس کے پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی،اہل علاقہ کے مطابق تقریبا 10 روز سے...

گستاخانہ خاکے، کراچی بار کی سٹی کورٹ تا لائٹ ہائو س ریلی

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ مواد کی اشاعت پرکراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاجی ریلی میں وکلاءکی بڑی تعداد نے...

لانڈھی پروسیسنگ زون میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی:لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق ایکسپورٹ زون میں آگ...

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق کورنگی کبڈی گراؤنڈ 2 ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوٹ مارکررہے تھے ،ملزمان نے...