Wednesday, October 28, 2020
Home Trending شہداء قبرستان جانے کی اجازت دی جائے،خواجہ اظہار

شہداء قبرستان جانے کی اجازت دی جائے،خواجہ اظہار

khuaja-izharکراچی سندھ اسمبلی میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے قائد حزب اختلاف خواجہ اظہار الحسن نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ انہیں شہداء قبرستان جانے کی اجازت دی جائے، کل شہداء قبرستان نہیں جانے دیا گیا جس کا ہمیں بے حد غم ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ اظہارالحسن کا کہنا تھا کہ کل جو ناخوشگوار واقعہ پیش آیا، اس پروگرام کو سبوتاژ کرنے والوں نے خود بھی فاتحہ خوانی نہیں کی، ہم شہداء قبرستان پر جانے کی اجازت کیلئے سندھ حکومت کو تحریری درخواست دے رہے ہیں، ہماری حکومت سے اپیل ہے کہ دوبارہ شہداء قبرستان جانے کی اجازت دی جائے۔انہوں نے کہا کہ 3 سال سے لاپتہ کارکنوں کے خلاف جو الفاظ استعمال کئے گئے ان سے بہت افسوس ہوا، ایم کیو ایم کے لاپتہ افراد کا پتا چلانا سب کی ذمے داری ہے، کل گمشدہ افراد کے کمیشن میں تاثر دیا گیا کہ گمشدہ افراد انتقال کرگئے ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...

لیاقت آباد، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر حملہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر لیاقت آباد میں حملہ، ذرائع ایس بی سی اے کے مطابق لیاقت آباد...