سیاسی جماعتوں کے اراکین کو ساتھ لے کرچلیں گے،اظہارالدین

27-03-2019aaکراچی بلدیہ غربی میں رہائش پزیر عوام کو بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کے عمل کو یقینی بنانے کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کے پارلیمانی لیڈر ز و اراکین کونسل کو ساتھ لے کر چلیں گے ان خیالات کا اظہار چیئرمین بلدیہ غربی اظہار الدین احمد خان نے میونسپل کمشنر وسیم مصطفی سومرو کے ہمراہ اے این پی، جماعت اسلامی ، پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کے پارلیمانی لیڈرز و اراکین کونسل سے علیحدہ میٹنگ کے دوران کیا اس موقع پر کونسلرز اور بلدیاتی افسران بھی موجود تھے پارلیمانی لیڈرز نے یونین کمیٹیوں میں موجود مسائل کی نشاندہی کراتے ہوئے کہا کہ ہمیں امید ہے کہ چیئرمین بلدیہ غربی نے جس طرح تمام یونین کمیٹیوں میں موجود مسائل کو حل کرنے کیلئے بلاتفریق وسائل کی فراہمی کو ممکن بنایا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top