Saturday, October 31, 2020
Home Trending اپوزیشن میں بیٹھ کرحکومتی کرپشن کوبے نقاب کرینگے،خواجہ اظہار الحسن

اپوزیشن میں بیٹھ کرحکومتی کرپشن کوبے نقاب کرینگے،خواجہ اظہار الحسن

 khawaja-izharایم کیو ایم کے رہنما خواجہ اظہارالحسن کہتے ہیں اپوزیشن میں بیٹھ کرحکومتی کرپشن کو بے نقاب کریں گے، اب کوئی مروت نہیں ہوگی۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ اظہارالحسن نے کہا کہ ایم کیوایم اراکین اپوزیشن میں رہ کرمثبت کردارادا کریں گے، متحدہ کے تمام ارکان اپوزیشن کا حصہ ہیں۔ خواجہ اظہارالحسن بے مروتی برتنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ حکومتی کرپشن اوربے ضابطگیوں کو بے نقاب کریں گے، ایوان میں اب کوئی مروت نہیں ہوگی،رکن سندھ اسمبلی کا کہنا تھا کہ رابطوں کی کوشش ہورہی ہے لیکن ہمیں کوئی دلچسپی نہیں، اسپیکر متحدہ کے ارکان کو اپوزیشن بنچیں الاٹ کریں، انہوںنے اسپیکرکوغیرجانبدارقراردیتے ہوئی کہا کہ آغاسراج درانی جیسے لوگوں کو اختیارات دیئے جائیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...