Thursday, October 22, 2020
Home Trending پیپلزپارٹی جیسا عمل کرے گی ویسا ہی ردعمل کریں گے، خواجہ اظہارالحسن

پیپلزپارٹی جیسا عمل کرے گی ویسا ہی ردعمل کریں گے، خواجہ اظہارالحسن

KhawajaIzharulHassanمتحدہ قومی موومنٹ کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر خواجہ اظہارالحسن نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی جس طرح کا عمل کرے گی اس سے زیادہ شدت سے ردعمل کریں گے اوراگر ہمارے احتجاج پر قرارداد لائی گئی توپیپلزپارٹی کے جلسے پر مذمتی قرارداد پیش کریں گے۔ سندھ اسمبلی اجلاس قبل میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے خواجہ اظہارالحسن کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی ایم کیو ایم کے احتجاج کو غلط رنگ دے رہی اوراگر جلسے جلوس اورسیاسی عمل کو قرارداد کے ذریعے ایوان میں لے کرآنا چاہتی ہے۔ توپیپلزپارٹی کے جلسے کے خلاف بھی مذمتی قرارداد پیش کی جائے گی چاہے وہ قبول ہویانہ ہو۔
خواجہ اظہارالحسن کا کہنا تھا کہ اپنی طرف سے پارلیمانی روایات کو توڑنے میں کبھی بھی پہل نہیں کریں گے اوریہی توقع پیپلزپارٹی سے بھی ہے لیکن ابھی حکومت میں نئے وزیر ہیں جنہیں ان روایات کا علم نہیں تاہم کوہوگی کہ پارلیمانی روایات کو برقراررکھا جائے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

مختلف علاقوں میں اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کی کارروائیاں,5 ملزمان گرفتار

کراچی:مختلف علاقوں میں اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کی کارروائیاں,5 ملزمان گرفتار،اے سی ایل سی کے مطابق ناظم آباد، بلدیہ سائٹ اور کورنگی...

کراچی واقعے کے اصل کرداروں کے نام سے اب تک آگاہ نہیں کیا گیا, پرویز رشید

مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ مریم نواز کے کمرے میں جبراً داخل ہونے کا حکم...

دسمبر جنوری میں گیس کا بحران بڑھے گا,ایم ڈی سوئی ناردرن

سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ایم ڈی عامر طفیل کا کہنا ہے سردیوں میں 500 ملین کیوبک فٹ سے زائد شارٹ فال...

دسمبر جنوری میں گیس کا بحران بڑھے گا: ایم ڈید سوئی ناردرن

سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ایم ڈی عامر طفیل کا کہنا ہے سردیوں میں 500 ملین کیوبک فٹ سے زائد شارٹ فال...