Wednesday, October 21, 2020
Home Trending جعلی کرنسی کا کاروبار کرنیوالے گروپ کے دو کارندے گرفتار

جعلی کرنسی کا کاروبار کرنیوالے گروپ کے دو کارندے گرفتار

Jaali Currencyسی آئی ڈی پولیس نے فورکے چورنگی اورمنگھوپیر میں چھاپے مارکر 2 ملزمان یوسف عرف مٹھو اورجمعہ خان کو گرفتار کے جعلی کرنسی نوٹ برآمد کرلئے۔ ملزمان کا گروہ کافی عرصے سے جعلی کرنسی کا دھندہ چلا رہے تھے۔ ملزمان سے 5 ہزار روپے والے جعلی کرنسی نوٹ برآمد کئے گئے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی میں پیش آنے والے واقعے پر وزیراعظم کا ایک بیان نہیں آیا، شاہد خاقان

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ کراچی میں پیش آنے والے واقعے پر...

بلاول بھٹو کا وزیراعلیٰ سندھ سے رابطہ ، کراچی دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہارافسوس

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے وزیراعلیٰ سندھ سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے کراچی دھماکے کی تفصیلات معلوم کیں,بلاول بھٹو نے کراچی...

ایم کیو ایم کے سابق ایم پی اے کو ڈاکوؤں نے گھر کے باہر لوٹ لیا

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سابق رکن سندھ اسمبلی کامران اختر کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا, فیڈرل بی ایریا کے علاقے...

سندھ پولیس کے افسران بلاول ہاؤس کے اشارے پر چھٹی پر گئے: فواد چوہدری

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہےکہ سندھ پولیس کے افسران بلاول کے اشارے پر چھٹی پر گئے,ٹوئٹر...