Sunday, October 25, 2020
Home Trending سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں 280 جعلی ڈگریوں کا انکشاف

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں 280 جعلی ڈگریوں کا انکشاف

4-2-2013_94894 Karachiکراچی،سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں 280 جعلی ڈگریوں کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق 43 اسٹنٹ ڈائریکٹرکی ڈگریاں جعلی قراردی گئیں، 80 سے زائد انسپکٹرکی ڈگریوں بھی جعلی قرار، 1100ملازمین کی ڈگریوں کی تصدیق کی جارہی ہے، جعلی اسناد بھرتیاں سابق چیف کنٹرولرمنظورقادر کے دورمیں کی گئیں، جن میں بیشترکا تعلق اندرون سندھ سے ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ منظور قادر کے دورمیں جعلی اسناد پرسینکڑوں بھرتیاں کی گئیں۔جعلی اسناد کا انکشاف نیب کی تحقیقات میں کیا گیا۔ موجودہ چیف کنٹرول اتھارٹی ممتازحیدر نے کہا ہے کہ جعلی اسناد پربھرتی ہونیوالے گھرجائیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...