Thursday, October 29, 2020
Home Trending جعلی کرنسی نوٹ دے کر قربانی کے جانور خریدنے والے گروہ کے...

جعلی کرنسی نوٹ دے کر قربانی کے جانور خریدنے والے گروہ کے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا

 Noteسہراب گوٹھ مویشی منڈی میں پولیس نے کارروائی کرکے جعلی کرنسی نوٹ دے کر قربانی کے جانور خریدنے والے گروہ کے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان کے قبضے سے 8 لاکھ 56 ہزار جعلی نوٹ برآمد کرلئے گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس نے سہراب گوٹھ میں واقع مویشی منڈی میں کارروائی کرکے جعلی کرنسی نوٹ دے کر قربانی کے جانور خریدنے والے گروہ کے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان کے قبضے سے 8 لاکھ 56 ہزار روپے کے جعلی نوٹ برآمد کرلئے گئے۔ پولیس کے مطابق ملزمان رات کے اندھیرے میں جعلی کرنسی نوٹ کا استعمال کرتے تھے۔ گرفتار ملزمان نے بتایا کہ جعلی کرنسی نوٹ بنانے کی فیکٹری پشاور میں ہے جہاں سے 10 ہزار روپے کے اصلی نوٹ دے کر 1 لاکھ روپے کے جعلی نوٹ خریدے جاسکتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

عباسی اسپتال میں زیر علاج ملزم ڈاکٹر سے لوٹ مار میں ملوث نکلا

کراچی، پولیس مقابلے میں زخمی ملزم کاشف عباسی شہید اسپتال کے ڈاکٹرسے لوٹ مار بھی ملوث نکلا، ملزم کاشف کا علاج کرنےوالے...

صحافی تنظیموں کا گستاخانہ خاکوں کے خلاف پریس کلب پرمظاہرہ

کراچی ، صحافی تنظیموں کی جانب سے پریس کلب پرگستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی، ریلی کے...

رینجرز کی کارروائی، گلزار ہجری سے قاتل گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی گلزار ہجری میں کارروائی، قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا، ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم اسرار عرف...

نیب کا این آئی سی وی ڈی پر چھاپہ، سعید غنی کی شدید مذمت

کراچی ، وزیر تعلیم سعید غنی کی جانب سے نیب کے این آئی سی وی ڈی پر چھاپے کی شدید مذمت ،سعید...