Tuesday, October 27, 2020
Home Trending اورنگی ٹاﺅن سے گھروں میں لوٹ مارکرنے والا جعلی رینجرز اہلکار گرفتار

اورنگی ٹاﺅن سے گھروں میں لوٹ مارکرنے والا جعلی رینجرز اہلکار گرفتار

Pakistan-Karachi-LocalGovernment-Administrators_7-19-2013_110132_lکراچی، اورنگی ٹاﺅن کے علاقے پاکستان بازار میں کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے جعلی رینجرز اہلکار کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی اورنگی ٹاﺅن کے مطابق ملزم کے قبضے سے رینجرز کی وردیاں بھی برآمد ہوئی ہیں، ملزم گھروں میں گھس کر کہتا تھا کہ رینجرز نے علاقے کو گھیرے میں لیاہوا ہے اورسرچ آپریشن ہورہا ہے، اس دوران ملزم گھروں سے لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہوجاتا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

مبینہ ٹاون کےقریب شہریوں نےچورپکڑ لیا

کراچی:مبینہ ٹاون کے قریب شہریوں نے رنگے ہاتھوں چورکو پکڑ لیا,شہریوں کے مطابق ملزم شہری سے اسلحے کے زور پرموٹرسائیکل چوری کر...

چھالیہ اگر گٹکا نہیں ہے تو کیوں ضبط کی جارہی ہے؟ سندھ ہائیکورٹ

کراچی : سندھ ہائیکورٹ نے پولیس کی جانب سے چھالیہ ضبط کرنے اور مقدمات درج کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت پر...

کیپٹن(ر)صفدرکی گرفتاری، تحقیقاتی کمیٹی کا روزانہ کی بنیاد پر اجلاس کا فیصلہ

کراچی :سندھ حکومت کی تحقیقاتی کمیٹی نے کیپٹن(ر)صفدرکی گرفتاری کے واقعے کی تحقیقات کیلئے روزانہ کی بنیاد پر اجلاس کا فیصلہ کرلیا...

کراچی ترقیاتی کمیٹی کا نالوں پر قائم آبادیوں کو منتقل کرنے کا فیصلہ

کراچی: وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کی سربراہی میں کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں صوبائی وزیر سعید غنی، کور کمانڈر...