Friday, October 23, 2020
Home خاص خبریں عدالت جعلی بھرتیاں،خاتون سمیت دوملزمان جیل روانہ

جعلی بھرتیاں،خاتون سمیت دوملزمان جیل روانہ

arrest-cکراچی، محکمہ تعلیم سندھ میں جعلی بھرتیوں کےالزام میں ملوث خاتون سمیت دو ملزمان کو صوبائی اینٹی کرپشن کورٹ نے جیل بھیج دیا۔محکمہ تعلیم سندھ میں جعلی بھرتیوں کےالزام میں ملوث دو ملزمان کو صوبائی اینٹی کرپشن کی عدالت میں پیش کیا گیا۔عدالت نے عبدالستاراور فرزانہ پروین کو جیل بھیج دیا،اینٹی کرپشن حکام کے مطابق ملزمان پر محکمہ تعلیم میں جعلی بھرتیوں کا الزام ہے۔عدالت نے دونوں ملزمان کو 14 روزہ عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیجتے ہوئے کیس کے تفتیشی افسر کو چالان پیش کرنے کا بھی حکم دیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...

ایف بی ایریا ،45 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

کراچی : ایف بی ایریا, بلاک 13, 45 سالہ محمد انور نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ...

ٹریفک پولیس کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ

کراچی ، ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کےلئے یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہرکا کراچی...