Monday, October 26, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے رواں سال ملیر جیل میں 60 لاکھ کی دوائیں فراہم کی گئیں،...

رواں سال ملیر جیل میں 60 لاکھ کی دوائیں فراہم کی گئیں، آئی جی

malir jail1کراچی: انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات سندھ نصرت حسین مگھن نے کہا ہے کہ مالی سال جولائی2014سے جو ن 2015تک ڈسٹرکٹ جیل ملیر کراچی کو مئی 2014میں 60لاکھ کی دوائیں فراہم کی گئی تھیں۔ محکمہ خزا نہ سندھ نے ایمرجنسی ضروریا ت کے لیے 1لا کھ 96 ہزارروپے براہ راست سپرنٹنڈنٹ ملیرجیل کو جار ی کیے تھے تاکہ مقا می سطح پر خریداری کی جاسکے۔ انھو ں نے بتایا کہ جیلوں کیلیے اعلیٰ معیار کی دواؤں کی خریداری محکمہ سروسز جنرل ایڈمنسٹریشن اینڈ کوآرڈینیشن سندھ کی پرچیز کمیٹی کے تحت آئی جی جیل خانہ جات آفس کے ذریعے کی جاتی ہے اور سندھ کے تمام جیلوں بشمول ڈسٹرکٹ جیل ملیر کراچی کو ان کی انڈینٹ کے مطابق فراہم کی جاتی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...