Wednesday, October 28, 2020
Home Trending حسن ظفرکورینجرزنے بلاجوازحراست میں لیا،واسع جلیل

حسن ظفرکورینجرزنے بلاجوازحراست میں لیا،واسع جلیل

wasy jalilکراچی، ایم کیوایم لندن کے رہنماواسع جلیل نے کہاہے کہ رکن رابطہ کمیٹی ڈاکٹرحسن ظفرکورینجرزنے بلاجوازحراست میں لیا۔ان کاکہناہے کہ رینجرزاہلکارپرائیویٹ گاڑی میں لے گئے۔انہوں نے کہاکہ رابطہ کمیٹی کے دیگرارکان سے رابطہ نہیں ہوپارہا،خدشہ ہے کہ دیگررہنمائوں کوبھی گرفتارکیاگیاہے ۔انہوںنے کہاکہ پریس کانفرنس میںآج وکلااورنئے لوگوں کی شمولیت کااعلان کیاجاناتھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...

لیاقت آباد، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر حملہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر لیاقت آباد میں حملہ، ذرائع ایس بی سی اے کے مطابق لیاقت آباد...

گزری، نجی بینک میں آتشزدگی،فائر بریگیڈ کی گاڑیاں روانہ

کراچی، گذری میں نجی بینک میں آتشزدگی، کنٹونمنٹ بورڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے کےلئے روانہ، ذرائع کے مطابق بینک میں...