Saturday, October 24, 2020
Home Trending قیوم آباد: وزیر اعلیٰ نے جام صادق پل کا افتتاح کردیا

قیوم آباد: وزیر اعلیٰ نے جام صادق پل کا افتتاح کردیا

qaim-ali-shah320x180کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے قیوم آباد میں جام صادق پل کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر وزیر بلدیات ناصر شاہ، ایڈمنسٹریٹر کراچی اور دیگر بھی موجود تھے۔ وزیر اعلیٰ سندھ کا اس موقع پر کہنا تھا کہ جتنا وقت دیا گیا اسی میں پل تعمیر کیا گیا۔ پل کے افتتاح سے ٹریفک کی روانی میں بہتری آئے گی۔ کورنگی میں جام صادق پل کافی عرصے سے زیر تعمیر تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...

رینجرز کی کارروائی،2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالمجید اور...

ملازمت کی مستقلی، نرسوں کا دوسرے روز بھی مظاہرہ

کراچی، ملازمت کی مستقلی اور دیگر مطالبات کی منظوری کےلئے نرسوں کا پریس کے کلب کے باہر احتجاج کا دوسرا روز،...

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کو مل گئی

،کراچی، کرکٹ کے دیوانوں کے لئے خوشخبری، پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کے حوالے، لاہور میں اسموگ...