Wednesday, November 25, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

عذرا پیچوہونے مساجد بند کرنے کی تجویز دیدی

وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے مساجد بند کرنے کی تجویز دے دی،سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے...

طارق روڈپر شاپنگ مال،لیاقت آباد انڈرگرائونڈ مارکیٹ سیل

6 بجے کاروبار بند نہ کرنے پر انتظامیہ حرکت میں آگئی، طارق روڈ پر واقع شاپنگ مال اور...

ناردرن بائی پاس کے اطراف باڑ لگانے کی تجویز

اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے ناردرن بائی پاس کے دونوں اطراف باڑ لگانے کےلئے نیشنل ہائی وے اتھارٹی...

کورنگی :جام صادق پل،ون وے پر دو طرفہ ہیوی ٹریفک رواں دواں

IMG20150930104915320x180کراچی(رپورٹ :عبدالولی خان)کورنگی صنعتی علاقے سے قیوم آباد آنے والی جام صادق پل کے ون وے پر دو طرفہ ٹریفک ایک بار پھر رواں دواں ہو گئی ہے، ٹریفک پولیس کی جانب سے کورنگی روڈ پر ٹریفک دبائو کم کرنے کے لئے عید الاضحی سے ایک دن قبل پل کے دونوں داخلی راستوں پر موجود رکاوٹیں ہٹا دیں ، لیکن ایک ہفتہ گذرنے کے باوجود وہ رکاوٹیں نہیں رکھی گئیں ، جس کی وجہ سے بسیں منی بسیں، پانی اور آئل کے ٹینکر ، لوڈنگ مزدا سمیت دیگر بڑی گاڑی ایک ہی وقت میں ون وے پر آاور جا رہی ہیں ۔ جس کی وجہ سے چھوٹی گاڑیوں اور موٹر سائیکل سواروں کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔واضح رہے کہ انتظامیہ کی جانب سے عید الفطر کے موقع پر بھی انتظامیہ کی ایک جانب دو طرفہ ٹریفک کھول دیا گیا تھا اور یاد دہانی کے بعد بند کیا گیا تھا ، سندھ پولیس ٹریفک ’رہنما‘1915پر شکایت درج کرادی گئی ہے اور اس بار بھی آج ہی پل ہیوی ٹریفک بند کر نے کی ضمانت دی ہے۔
Open chat