Friday, October 23, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں حجاج خواتین کے لیے تقریب 2 نومبر کو منعقد ہوگی

حجاج خواتین کے لیے تقریب 2 نومبر کو منعقد ہوگی

jamat islamiکراچی حرم فورم ضلع جنوبی کے زیر اہتمام حج کی سعادت حاصل کرنے والی حجاج خواتین کے لیے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا جا رہا ہے ، پروگرام 2نومبربروز بدھ سہ پہر تین بجے سیفران لان کلفٹن میںمنعقد ہوگا ، حج کی سعادت حاصل کرنے والی خواتین سے شرکت کی درخواست کی گئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی میں پیش آنے والے واقعے کی رپورٹ عوام کے سامنے لائی جانی چاہیے، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ کراچی میں پیش آنے والے واقعے کی رپورٹ عوام کے...

سندھ پولیس کے اہلکاروں کی پھرتی، ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی

فیڈرل بی ایریا میں مصروف سڑک پر ڈکیتی کے دوران سندھ پولیس اہلکار بروقت پہنچ گئے اور شہری کو لوٹنے کی کوشش...

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...