Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں صوبائی حکومت ہی ٹینکرمافیا ہے، حافظ نعیم الرحمن

صوبائی حکومت ہی ٹینکرمافیا ہے، حافظ نعیم الرحمن

hafiz-naeemکراچی، امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ واٹربورڈ پرگھوسٹ ملازمین کا قبضہ ہے، شہری پانی کو ترس گئے ہیں۔ یہ بات انہوں نے جماعت اسلامی کے تحت شہر میں پانی کی قلت خلاف بنارس چوک پر احتجاجی مظاہرے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔مظاہرے میں پانی ترسے سے شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی، شرکا نے صوبائی اورواٹربورڈ کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ انہوں نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت ہی ٹینکرمافیا ہے، واٹربورڈ کا عملہ تنخواہیں لے رہا مگرشہریوں کو پانی نہیں دے رہا۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ واٹربورڈ سے گھوسٹ ملازمین کو فوری طور برطرف کیا جائے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...