Tuesday, October 20, 2020
Home Trending این اے246، سیاسی گہما گہمی کا مرکز، جماعت اسلامی کا خواتین جلسہ

این اے246، سیاسی گہما گہمی کا مرکز، جماعت اسلامی کا خواتین جلسہ

Jamat Islamiکراچی، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے دوسو چھیالیس کے ضمنی انتخاب کے لیے سیاسی گہما گہمی جاری ہے۔ جماعت اسلامی کے تحت آج شاہراہ پاکستان پر خواتین کا جلسہ منعقد کیا جائے گا۔جماعت اسلامی کے تحت خواتین کے جلسہ سے امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق بھی خطاب کریں گے۔ جلسے کا مرکزی اسٹیج طاہر ولا پر بنایا جارہا ہے جبکہ جلسے میں شریک ہونے والی خواتین کے لیے پندرہ ہزار کرسیاں لگائی جارہی ہے۔ طاہر ولا سے عائشہ منزل جانے والی شاہراہ کے ایک ٹریک کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے۔ شاہراہ بلاک ہوجانے کے باعث اردگرد موجود اسکولوں کے طالبعلم اور شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدر کی ضانت منظور

مزار قائد بے حرمی کیس میں اغو کا مقدمہ درج ہونے کے بعد اب سٹی کورٹ ایک لاکھ روپے کت...

مصباح سے کوئی اختلاف نہیں، ان کا ورک لوڈ کم کیا ہے:مانی

جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں چئیرمین پی سی بی احسان مانی نے پی ایس ایل اور پی سی بی تنازع کے...

چھاتی کا سرطان: کہیں آپ لاعلم تو نہیں؟

اینکرز کے کوٹ اور دوپٹوں پر لگی ’’پنک ربن‘‘ کا مقصد ناظرین کو ہر لمحہ ’’ ماہ اکتوبر: بریسٹ کینسر سے آگاہی...

کیپٹن (ر) صفدر گرفتار، سندھ حکومت نے لاتعلقی ظاہر کردی

اکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کو کراچی کے ہوٹل سے گرفتار کرلیا گیا۔ مزار قائد کا تقدس پامال...