Monday, November 30, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق،2 لاشیں ملی

مختلف علاقوں سے 2 لاشیں ملی، جبکہ کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق، ذرائع کے مطابق فیڈرل بی ایریا بلاک 21 سے محمد...

اشتعال انگیز تقاریر، فاروق ستار،وسیم اختر ،روف صدیقی بری

اشتعال انگیز تقاریر کیس کا فیصلہ ،ڈاکٹرفاروق ستار، وسیم اختر، رئوف صدیقی اور قمر منصور کو بری کردیا گیا، ملزمان کے خلاف سہراب گوٹھ...

نعمت رندھاوا قتل کیس، ملزمان کو عمر قید کی سزا

نعمت علی رندھاوا قتل کیس کا فیصلہ سنادیا گیا، ملزمان کاظم عباس اور نعمان کو عمر قید کی سزا،2،2 لاکھ کا جرمانہ اور جائیداد...

گلشن اقبال، عزیز بھٹی پارک کے قریب جھگیوں میں آتشزدگی

گلشن اقبال عزیز بھٹی پارک کے قریب جھگیوں میں آتشزدگی، ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی تاہم فائر بریگیڈ...

ممتاز شاعر و ادیب جمیل الدین عالی علیل ہوگئے، اسپتال میں داخل

jameel ud din aali1کراچی: ممتاز شاعر اور ادیب جمیل الدین عالی علیل ہو گئے ہیں۔ وہ پچھلے ایک ہفتے سے کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ اسپتال حکام نے نجی ٹی وی سے بات چیت میں کہا کہ جمیل الدین عالی کو بے ہوشی کی حالت میں اسپتال لایا گیا۔ ان کا بلڈ پریشر کافی بڑھا ہوا تھا اور بار بار بے ہوشی کے دورے پڑتے تھے۔ تاہم اب ان کی طبیعت کافی بہتر ہے، ایک سے دو روز میں ان کو ڈسچارچ کر دیا جائے گا۔
Open chat