Friday, October 23, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے جامعہ کراچی، الحاق شدہ کالجز کے پر نسپلز کا اجلاس 31 دسمبر...

جامعہ کراچی، الحاق شدہ کالجز کے پر نسپلز کا اجلاس 31 دسمبر کو ہوگا

Karachi-University-UOK-BA-Part-2-Result-2014-2013جامعہ  کے رجسٹرار کے اعلامیے کے مطابق جامعہ کراچی سے الحاق شدہ کالجز کے پرنسپلز کا اجلاس بروز بدھ 31 دسمبر2014 ءکودوپہر12:00 بجے سماعت گاہ کلیہ سماجی علوم میں ہوگا۔جس میں بی اے (پاس) ،بی ایس سی(پاس) اور بی کام کے داخلوں سے متعلق اُمور زیر غور آئینگے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...

ایف بی ایریا ،45 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

کراچی : ایف بی ایریا, بلاک 13, 45 سالہ محمد انور نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ...

ٹریفک پولیس کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ

کراچی ، ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کےلئے یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہرکا کراچی...