Thursday, October 29, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے جامعہ بی کام سال دوئم سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

جامعہ بی کام سال دوئم سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

UniversityofKarachiکراچی، جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر ارشد اعظمی کے اعلامیہ کے مطابق بی کام سال دوئم اور(سال اول ودوئم باہم) پرائیوٹ سالانہ امتحانات برائے 2014 ءکے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔نتائج کے مطابق امتحانات میںمریم بی بی بنت عبدالخالق سیٹ نمبر656022 نے 939 نمبرکے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ زبیر جلیل ولد جلیل احمد سیٹ نمبر655526 نے 907 نمبر کے ساتھ دوسری اور علیزا متین بنت عبدالمتین سیٹ نمبر656066 نے 903 نمبر کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی۔امتحانات میں کل6525 طلبا وطالبات شریک ہوئے،122 طلبہ کو فرسٹ ڈویژن جبکہ 690 طلبہ کو سیکنڈ ڈویژن میں کامیاب قراردیا گیا ۔کامیاب طلبہ کا تناسب 12.44% فیصد رہا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن حدید فیز 2،گیس پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی

کراچی، گلشن حدید فیز 2 گیس کے پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی،اہل علاقہ کے مطابق تقریبا 10 روز سے...

گستاخانہ خاکے، کراچی بار کی سٹی کورٹ تا لائٹ ہائو س ریلی

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ مواد کی اشاعت پرکراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاجی ریلی میں وکلاءکی بڑی تعداد نے...

لانڈھی پروسیسنگ زون میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی:لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق ایکسپورٹ زون میں آگ...

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق کورنگی کبڈی گراؤنڈ 2 ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوٹ مارکررہے تھے ،ملزمان نے...