Tuesday, December 1, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

ایم کیو ایم کے سینیٹر عتیق شیخ بھی کورونا میں مبتلا

ایم کیو ایم پاکستان کے سینیٹر عتیق شیخ بھی کورونا وائرس میں مبتلا، سینیٹر عتیق شیخ نے چند روز قابل نجی اسپتال میں طبی...

رینجرز کارروائیوں میں 3 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

سندھ رینجرز کی گلشن اقبال اور شاہ فیصل کالونی میں کارروائیاں، 3 ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان اسٹریٹ کرائم اور گھروں...

سندھ میں فنڈجاتا ہے لگتا نظر نہیں آتا، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا سندھ حکومت پر برہمی کا اظہار،جھیلوں اور شاہراہوں کے اطراف درخت لگانے کا حکم، اس موقع پرچیف جسٹس نے سخت ریمارکس...

جعلی نوٹ چلاتے خاتون گرفتار،نقلی 2 ہزار روپے برآمد

کورنگی کراسنگ کے قریب مارکیٹ میں جعلی نوٹ چلاتے ہوئے خاتون گرفتار، ہزار ہزار کے دو نقلی نوٹ بھی برآمد، پولیس کے مطابق ابراہیم...

کرغزستان کے سفیر کی جامعہ بنوریہ عالمیہ آمد

کرغزستان کے سفیربرائے پاکستان ایرک بھیشیم بیوکی جامعہ بنوریہ عالمیہ آمد ، مہتمم مولانا نعمان نعیم ،نائب مولانا فرحان نعیم ودیگر سے ملاقات کی ، بنوریہ میں زیر تعلیم کرغز طلبہ کے مسائل اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر مہتمم جامعہ مولانا نعمان نعیم نے معزز مہمان کو جامعہ کا تعارف ، اھداف اور تعلیمی شعبہ جات کے حوالے سے بریفنگ دی،۔ اس موقع پرایریک بھیشم بیو نے جامعہ بنوریہ عالمیہ کے علمی، فلاحی اور رفاعی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ دنیا کو اور بالخصوص مسلم دنیا کو جامعہ بنوریہ عالمیہ جیسے دینی اداروں کی ضرورت ہے ,

Open chat