Wednesday, January 20, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

پاکستان کوسٹ گارڈز کی اسمگلنگ کے خلاف بڑی کارروائی

پاکستان کوسٹ گارڈز کی اسمگلنگ کے خلاف بڑی کارروائی، ناکہ کھاری چیک پوسٹ پر کوچ میں سوار مسافر سے 7 کلو چرس، 4 کلو...

کراچی والے ہوجائیں تیار، محکمہ موسمیات نے نئی پیشگوئی کردی

کراچی والے ہوجائیں تیار، محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں سردی کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں ہفتے کی...

پنجگور سے کراچی آنے والی کوچ کو حادثہ، 8 افراد جاں بحق

پنجگور سے کراچی آنے والی مسافر کوچ کو حادثہ، 8 افراد جاں بحق۔ ریسکیو حکام کے مطابق پنجگور سے کراچی آنے والی مسافر کوچ...

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز سرمایہ کار محتاط

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر سرمایہ کار محتاط، 100 انڈیکس میں 220 پوائنٹس کی کمی، مارکیٹ 220 پوائنٹس کی کمی سے...

کرغزستان کے سفیر کی جامعہ بنوریہ عالمیہ آمد

کرغزستان کے سفیربرائے پاکستان ایرک بھیشیم بیوکی جامعہ بنوریہ عالمیہ آمد ، مہتمم مولانا نعمان نعیم ،نائب مولانا فرحان نعیم ودیگر سے ملاقات کی ، بنوریہ میں زیر تعلیم کرغز طلبہ کے مسائل اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر مہتمم جامعہ مولانا نعمان نعیم نے معزز مہمان کو جامعہ کا تعارف ، اھداف اور تعلیمی شعبہ جات کے حوالے سے بریفنگ دی،۔ اس موقع پرایریک بھیشم بیو نے جامعہ بنوریہ عالمیہ کے علمی، فلاحی اور رفاعی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ دنیا کو اور بالخصوص مسلم دنیا کو جامعہ بنوریہ عالمیہ جیسے دینی اداروں کی ضرورت ہے ,

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat