Thursday, October 22, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے جامعہ الدراسات الاسلامیہ میں تقریب تقسیم اسناد کا انعقاد آج ہوگا

جامعہ الدراسات الاسلامیہ میں تقریب تقسیم اسناد کا انعقاد آج ہوگا

jamia darsatکراچی، جامعہ الدراسات الاسلامیہ سے متصل مدرسہ طیبات للبنات گلشن اقبال میں علمی کورس برائے خواتین کی تقریب تقسیم اسناد آج (ہفتہ کو) صبح دس بجے ہوگی۔ جس سے جماعة الدعوة شعبہ خواتین کی مرکزی مدیرہ آپا ام حماد خصوصی خطاب کریں گی۔ تقریب میں دیگر معلمات بھی شرکت و خطاب کریں گی۔ جس کے لیے انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔ تقریب تقسیم اسناد میں طالبات کے علاوہ شہر بھر سے دیگر خواتین بھی شرکت کریں گی۔ تقریب کا آغاز صبح دس بجے ہوگا، جو دوپہر دو بجے تک جاری رہے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...