Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے جماعۃالدعوۃ کراچی کے تحت خواتین کے لیے ”علمی کورس“ کی کلاسز کا...

جماعۃالدعوۃ کراچی کے تحت خواتین کے لیے ”علمی کورس“ کی کلاسز کا آغاز 26 اکتوبر سے ہوگا

jamia darsatکراچی ، جماعۃالدعوۃ کراچی کے تحت خواتین کے لیے ”علمی کورس“ کی کلاسز کا آغاز 26 اکتوبر سے ہوگا۔ جس کے لیے داخلے جاری ہیں، انٹرویو 19 اکتوبر بروز پیر صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک مدرسہ طیبات للبنات گلشن اقبال میں ہوگا۔ ساڑھے تین ماہ پر مشتمل علمی کورس میں ترجمہ و تفسیر قرآن، حدیث، سیرت النبیﷺ و سیرت صحابیات، تجوید القرآن، مسنون دعائیں و اذکار، اسلامی عقیدہ و منہج سمیت دیگر موضوعات پر اہم کلاسز ہوں گی۔ علمی کورس کے شرکاءکے لیے قیام و طعام کی سہولت بھی موجود ہے۔ جامعہ الدراسات الاسلامیہ کے ناظم مولانا ابو الخیر کا کہنا ہے کہ علمی کورس کے انعقاد کا مقصد خواتین کو دینی تعلیمات سے روشناس کرانا ہے۔ ساڑھے تین ماہ پر مشتمل کورس کی نگرانی ماہر معلمات اور جید علمائے کرام کریں گے۔ انہوں نے طالبات سے مختصر دورانیہ کے اس اہم ترین علمی کورس میں بھرپور شرکت کی اپیل کی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...