Wednesday, October 28, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے جامعہ کراچی: تیسری قومی خلائی سائنس اور ٹیکنالوجی کانفرنس 05 اور06 اکتوبر...

جامعہ کراچی: تیسری قومی خلائی سائنس اور ٹیکنالوجی کانفرنس 05 اور06 اکتوبر 2015 ءکو ہوگی

UniversityofKarachiکراچی،جامعہ کراچی میں تیسری قومی خلائی سائنس اور ٹیکنالوجی کانفرنس 05 اور06 اکتوبر 2015 ءکو بسلسلہ ”عالمی خلائی ہفتہ ۵۱۰۲ئ“ ایچ ای جے کے ڈاکٹر سلیم الزماں آڈیٹوریم میںانسٹیٹوٹ آف اسپیس اور پلینٹری ایسٹروفزکس (ISPA )،اعلیٰ تعلیمی کمیشن اور ”سپارکو“ کے تعاون سے منعقد کی جارہی ہے۔ کانفرنس کا موضوع : ”گہری خلا کی دریافتیں“ تاہم خلائی سائنس اور ٹیکنالوجی کے موضوعات کی ایک وسیع فیلڈ کو شامل کیا جائے گا۔ کانفرنس میں شرکت کے لئے کی رجسٹریشن کی آخری تاریخ ۲/ اکتوبر ۵۱۰۲ءہے ۔مذکورہ کانفرنس میں پیشہ ور افراد،اسکالرز،اساتذہ طلباوطالبات اور ماہرین خلائی سائنس اور ٹیکنالوجی کے مندوبین پاکستان کی مختلف جامعات اور اداروں سے شرکت کررہے ہیں۔کانفرنس میں ان موضوعات پر مقالات پیش کئے جائینگے فلکیات ،ایسٹروفزکس ،کونیات ،خلائی پلازمات،مصنوعی سیارہ مواصلات ،GNSS ،خلائی اینٹینا،خلائی ٹیکنالوجی اور انڈسٹری،ریموٹ سینسنگ اور GIS ،اضافی شمسی سیارے،خلائی حیاتیات ،پرواز حرکیات،موسمیات، ،قابل تجدید توانائی ،ماحولیاتی سائنس ،قدرتی خطرات اور بحریات کے موضوعات پر مقالات پیش کئے جائینگے۔سینئر صوبائی وزیر اور وزیرتعلیم نثاراحمد کھوڑو مہمان خصوصی جبکہ شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر محمد قیصر اجلاس کی صدارت کرینگے۔جبکہ صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ مہمان اعزازی ہونگے۔ خطبہ استقبالیہ انسٹیٹوٹ کے ڈائریکٹر پروفیسر محمد جاوید اقبال پیش کرینگے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

جماعت اسلامی کا مارچ، فرانسیسی صدر کا پتلا نذرآتش

کراچی ، جماعت اسلامی کراچی کے تحت گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاج میں فرانسیسی صدر کا پتلا نذر آتش۔ ذرائع کے مطابق...

کاروباری مراکز،شادی ہالز رات 10 بجے بند کرانے کا فیصلہ

کراچی، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا بڑا فیصلہ، کاروباری مراکز ، شادی ہالز اور ریسٹورینٹس رات 10 بجے بند کرانے کا...

کراچی ،12 ربیع الاول کے جلوسوں کے لئے ٹریفک پلان جاری

کراچی میں 12ربیع الاول کے جلوسوں کے حوالے سے ٹریفک پلان جاری کردیا گیا ہے۔ٹریفک پولیس کے مطابق دعوت اسلامی کا جلوس...

کراچی میں ڈینگی وائرس سر اٹھانے لگا ، اکتوبر کےمہینے میں دیگر مہینوں سے زیادہ کیسسز رپورٹ

کراچی میں ڈینگی وائرس سر اٹھانے لگا، اکتوبر کےمہینے میں دیگر مہینوں سے زیادہ کیسسز رپورٹ ہوئے۔ محکمہ صحت سندھ اکتوبر کے...