Friday, October 23, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے بی اے ،بی ایس سی اور بی ڈی ایس کے امتحانات کی...

بی اے ،بی ایس سی اور بی ڈی ایس کے امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان

University-of-Karachiجامعہ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر ارشد اعظمی کے اعلان کے مطابق بی اے ،بی ایس سی اور بی ڈی ایس سیکنڈ پروفیشنل کے 25 ستمبر کو ملتوی ہونے والے امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان کردیاگیاہے۔جس کے مطابق بی اے اور بی ایس سی سال دوئم کے 25 ستمبر کو ملتوی ہونے والے پرچے اب 28 اکتوبر ،جبکہ بی ڈی ایس سیکنڈ پروفیشنل کا 25 ستمبر کو ملتوی ہونے والاپرچہ اب 11 اکتوبر 2014 ءکو منعقد ہوگا۔واضح رہے کہ امتحانی مرکز اور وقت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی میں پیش آنے والے واقعے کی رپورٹ عوام کے سامنے لائی جانی چاہیے، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ کراچی میں پیش آنے والے واقعے کی رپورٹ عوام کے...

سندھ پولیس کے اہلکاروں کی پھرتی، ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی

فیڈرل بی ایریا میں مصروف سڑک پر ڈکیتی کے دوران سندھ پولیس اہلکار بروقت پہنچ گئے اور شہری کو لوٹنے کی کوشش...

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...