Tuesday, October 20, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے جامعہ کراچی کے اعلانات، داخلہ فارم کل جمع کرائے جاسکتے ہیں

جامعہ کراچی کے اعلانات، داخلہ فارم کل جمع کرائے جاسکتے ہیں

Karachi-University-UOK-BA-Part-2-Result-2014-2013جامعہ کراچی کے ڈائریکٹر ایڈمیشن پروفیسر ڈاکٹر شکیل احمد خان کے اعلامیے کے مطابق سلورجوبلی گیٹ جامعہ کراچی پر واقع داخلہ کمیٹی کا کاﺅنٹر آج بروز ہفتہ 22 نومبر 2014 ءکو بھی کھلا رہے گا۔ بیچلرز ،ماسٹرز پروگرام میں داخلہ ٹیسٹ کی بنیاد پر ہونے والے داخلوں اور  فارم ۔ڈی (مارننگ وایوننگ پروگرام) کے داخلہ فارم صبح 9:00 تا دوپہر ایک بجے تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔
٭جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر ارشد اعظمی کے اعلامیے کے مطابق بی اے،بی کام پرائیوٹ،بی اوایل اور امپرومنٹ آف ڈویژن کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں بغیر لیٹ فیس کے توسیع کردی گئی ہے۔بی اے کے امتحانی فارم 3075/= روپے فیس برائے سال اول/ دوئم اور کمبائنڈ کے لئے5500/= روپے کے ساتھ جبکہ بی کام کے امتحانی فارم 3900/= روپے فیس برائے سال اول/ دوئم اور کمبائنڈ کے لئے6900/= روپے فیس کے ساتھ24 نومبر تا05 دسمبر2014ءتک بینک کاﺅنٹرز واقع سلورجوبلی گیٹ جامعہ کراچی پر جمع کراسکتے ہیں۔ایسے طلبہ جو 2000 یا اس سے قبل کی رجسٹریشن کے حامل ہیں وہ سالانہ امتحان 2014 ءمیں شرکت کے اہل نہیں ہونگے،جبکہ ایسے طلبہ جو 2008 ءیا اس سے قبل کی رجسٹریشن کے حامل ہیں انہیں امتحانی فیس کے علاوہ 3000/= روپے اضافی چارجز بھی اداکرنا ہونگے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نارتھ ناظم آباد میں لڑکی کی ٹارگٹ کلنگ

نارتھ ناظم آباد کے علاقے بلاک اے انٹرمیڈیٹ بورڈ آفس کے سامنے گلی میں کار پر فائرنگ سے ایک خاتون شدید زخمی...

امریکا میں 14 سالہ بچی نے کورونا کے علاج میں مددگار مالیکیول دریافت کرلیا

مریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق ریاست ٹیکساس کے علاقے فریسکو کی رہائشی نوجوان طالبہ انیقہ چیبرولو کو ’تھری...

اسٹوڈنٹس پیرنٹس فیڈریشن آف پاکستان کا نجی اسکول مالکان کےخلاف احتجاجی مظاہرہ

کراچی:اسٹوڈنٹس پیرنٹس فیڈریشن آف پاکستان کا نجی اسکول مالکان کےخلاف احتجاجی مظاہرہ، گلشن اقبال میں واقع بیکن لائٹ اسکول کے سامنے والدین...

نارتھ ناظم آباد میں گاڑی پر فائرنگ سے 21سالہ لڑکی جاں بحق

نارتھ ناظم آباد میں گاڑی پر فائرنگ سے 21سالہ لڑکی جاں بحق ہوگئی,پولیس کے مطابق ناظم آباد انٹر بورڈ آفس کےقریب نامعلوم...