Saturday, October 24, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں جامعہ کراچی آن لائن داخلے کے لئے ویب سائٹ کی افتتاحی تقریب...

جامعہ کراچی آن لائن داخلے کے لئے ویب سائٹ کی افتتاحی تقریب کل ہوگی

Karachi-University-UOK-BA-Part-2-Result-2014-2013جامعہ کراچی کے ڈائریکٹر ایڈمیشن پروفیسر ڈاکٹر خالد عراقی کے اعلامیہ کے مطابق ڈائریکٹوریٹ ایڈمیشن بین الاقوامی طلبہ کی سہولت کے لئے آن لائن داخلے کے لئے ویب سائٹ کاآغاز کررہاہے۔ویب سائٹ شعبہ کمپیوٹر سائنس کے اساتذہ اور طلبہ کی طرف سے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ویب سائٹ کا افتتاح کل بروز جمعہ 03 اکتوبر 2014 ءکو دوپہر12:00 بجے وائس چانسلر سیکریٹریٹ میں بدست شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر محمد قیصر کیا جائے گااورویب سائٹ ڈیزائن کرنے والی ٹیم کو سرٹیفیکٹ تفویض کیئے جائینگے۔ ہماری کوشش ہے کہ طلبہ وطالبات کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کی جائیں۔مذکورہ ویب سائٹ کے افتتاح کے بعد بین الاقوامی طلبہ اس سے فیضیاب ہوسکے گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...

رینجرز کی کارروائی،2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالمجید اور...

ملازمت کی مستقلی، نرسوں کا دوسرے روز بھی مظاہرہ

کراچی، ملازمت کی مستقلی اور دیگر مطالبات کی منظوری کےلئے نرسوں کا پریس کے کلب کے باہر احتجاج کا دوسرا روز،...

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کو مل گئی

،کراچی، کرکٹ کے دیوانوں کے لئے خوشخبری، پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کے حوالے، لاہور میں اسموگ...