Friday, October 30, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے ڈاکٹر شکیل اوج کا قتل، جامعہ کراچی میں تدریسی عمل3 دن بند...

ڈاکٹر شکیل اوج کا قتل، جامعہ کراچی میں تدریسی عمل3 دن بند رہیگا

Karachi-University-UOK-BA-Part-2-Result-2014-2013گلشن اقبال میں فائرنگ سے زخمی ڈاکٹر شکیل اوج کے قتل کے بعد جامعہ کراچی میں تدریسی عمل معطل کردیا گیا، داکٹر شکیل اوج جامعہ کراچی میں اسلامی لرننگ کے ڈین تھے۔ شکیل اوج کے قتل کے بعد جامعہ کراچی یونیورسٹی میں اساتذہ کی تنظیم کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا ہے جس میں جامعہ کراچی میں 3 دن کے سوگ کا اعلان کرنیکا اعلان کیا ہے جس کے دوران تدریسی عمل بندمکمل بند رہے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...