Tuesday, October 20, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے جامعہ کراچی میں 72 طلبہ نقل کرتے ہوئے پکڑے گئے

جامعہ کراچی میں 72 طلبہ نقل کرتے ہوئے پکڑے گئے

UniversityofKarachiجامعہ کراچی میں ناظم امتحانات ارشد اعظمی نے بی کام کے امتحانات میں نقل کرنیوالے 72 طلبہ کو پکڑ لیا ہے، ارشد اعظمی نے واضح کیا ہے کہ ایسے طلبا کو 3 سال کے لئے نااہل قرار دیا جائے گا اور وہ کسی امتحان میں شریک نہیں ہوسکیں گے۔
دوسری جانب ذرائع کے مطابق سائنس فیکلٹی سے 3 طلبہ دوسروں کی جگہ پرچہ دیتے ہوئے پکڑے گئے اورڈپارٹمنٹ آف پٹرولیم ٹیکنالوجی سے 2 طلبا کو نقل کرتے ہوئے پکڑا گیا ہے، اسی طرح 3 طلبہ کو ڈپارٹمنٹ آف فزیکل ایجوکیشن سے نقل کرتے ہوئے پکڑا گیا ہے۔ اس طرح مخلتلف شعبوں سے مجموعی طور پر 72 طلبا کو نقل کرتے ہوئے پکڑا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نارتھ ناظم آباد میں لڑکی کی ٹارگٹ کلنگ

نارتھ ناظم آباد کے علاقے بلاک اے انٹرمیڈیٹ بورڈ آفس کے سامنے گلی میں کار پر فائرنگ سے ایک خاتون شدید زخمی...

امریکا میں 14 سالہ بچی نے کورونا کے علاج میں مددگار مالیکیول دریافت کرلیا

مریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق ریاست ٹیکساس کے علاقے فریسکو کی رہائشی نوجوان طالبہ انیقہ چیبرولو کو ’تھری...

اسٹوڈنٹس پیرنٹس فیڈریشن آف پاکستان کا نجی اسکول مالکان کےخلاف احتجاجی مظاہرہ

کراچی:اسٹوڈنٹس پیرنٹس فیڈریشن آف پاکستان کا نجی اسکول مالکان کےخلاف احتجاجی مظاہرہ، گلشن اقبال میں واقع بیکن لائٹ اسکول کے سامنے والدین...

نارتھ ناظم آباد میں گاڑی پر فائرنگ سے 21سالہ لڑکی جاں بحق

نارتھ ناظم آباد میں گاڑی پر فائرنگ سے 21سالہ لڑکی جاں بحق ہوگئی,پولیس کے مطابق ناظم آباد انٹر بورڈ آفس کےقریب نامعلوم...