Friday, October 23, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے جامعہ اردو، بی اے، بی کام،ایم اے کے فارم 20اکتوبر تک جمع...

جامعہ اردو، بی اے، بی کام،ایم اے کے فارم 20اکتوبر تک جمع کرائے جاسکتے ہیں

Federal-Urdu-University-Of-ArtsScience-And-Technology-Admission-2014وفاقی اردو یونیورسٹی میں بی اے، بی کام،ایم اے، بی او ایل ، ہومیو پیتھک اور مدارس(پرائیویٹ) کے رجسٹریشن فارم20اکتوبر2014تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔یہ فارم جامعہ اردو کے گلشن کیمپس ، نیشنل بینک یونیورسٹی برانچ ،عبدالحق کیمپس پرائیویٹ امتحانات کاﺅنٹر ، انچارج جاوید خان اوراسلام آباد کیمپس میںحبیب بینک (بوتھ) برانچ سے حاصل اور جمع کرائے جاسکتے ہیں۔رجسٹریشن فیس3000 روپے جبکہ فارم کی قیمت200 روپے مقرر کی گئی ہے۔ایم اے کی سطح پر اسلامیات، تاریخ اسلام،اردو ،سیاسیات، معاشیات،بین الاقوامی تعلقات، تاریخ عام، سندھی ، عربی اور انگریزی کے مضامین کیلئے رجسٹریشن کرائی جاسکتی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...

ایف بی ایریا ،45 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

کراچی : ایف بی ایریا, بلاک 13, 45 سالہ محمد انور نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ...

ٹریفک پولیس کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ

کراچی ، ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کےلئے یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہرکا کراچی...