سرکاری ملازمین پر تشدد کےخلاف جامعہ کراچی کے اساتذہ بھی میدان آگئے، اساتذہ کا کہنا تھا کہ وفاقی دارالحکومت میں ملازمین پر تشدد قابل مذمت ہے، اساتذہ نے سرکاری ملازمین سے اظہار یکجہتی کا اعلان کردیا، اساتذہ نے جاری کردہ اپنے بیان میں کہا کہ حکومت فوری طورپر ملازمین کےخلاف مقدمات ختم اور انہیں رہا کیا جائے،