Tuesday, October 20, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے جامعہ کراچی کے تحت بین الاقوامی سیرت کانفرنس

جامعہ کراچی کے تحت بین الاقوامی سیرت کانفرنس

UniversityofKarachiجامعہ کراچی کے تحت بین الاقوامی سیرت کانفرنس منعقد کی گئی، مذہبی اسکالرز نے سیرت طیبہ پر روشنی ڈالی اور توہین آمیز خاکوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔سیرت کانفرنس کاعنوان امت مسلمہ عالمی تناظر میں تھا، جس میں مصر کے قاری محمود علی سید ابراہیم نے کہا کہ پیغمبر اسلام کی سیرت و کردار نہ صرف مسلمانوں بلکہ تمام دنیا کے لئے راہ ہدایت ہے، آپ کی شان میں گستاخی کو کسی صورت معاف نہیں کیا جاسکتا،ترک اسکالرامیت گوکر نیکہا کہ سیرت طیبہ میں تمام مسائل و مشکلات کا حل موجود ہے، یمن کے ڈاکٹرعمردایان کا کہنا تھا کہ آپ نے دنیا کو جہالت کی تاریکی سے نکال کر علم و ادب سیروشناس کرایا،چیئرمین ورلڈ اسلامک مشن ڈاکٹر قمر الزماں عزمی نے کہا کہ امریکا اور یورپ اپنے مزموم عزائم سے بازرہیں۔ دیگرمقررین نے بھی کانفرنس میں اسوہ رسول کے مختلف پہلووٴں پرروشنی ڈالی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

وزیر اعلیٰ نے زبردست قسم کی بیان بازی کی کی ہے، حلیم عادل شیخ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا کہ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے زبردست قسم کی بیان بازی...

پاکستان تحریک انصاف کے وکلا کا کیپٹن صفدر کی ضمانت کا عدالتی حکم چیلنج کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے وکلا نے اعلان کرتے ہوئے کہا کیپٹین صفدر کی ضمانت کا عدالتی حکم چیلنج کریں گے ، ڈپٹی...

شیریں جناح کالونی مسافر بس میں دھماکہ، سیکورٹی اداروں نےعلاقے کو گھیر لیا

کراچی: شیریں جناح کالونی مسافر بس میں دھماکہ متعدد افراد زخمی، سیکورٹی اداروں نےعلاقے کو گھیر لیا، پولیس کے مطابق شیریں جناح...

شیریں جناح کالونی کےقریب مسافربس میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

کراچی: شیریں جناح کالونی کےقریب مسافربس میں دھماکا، متعدد افراد زخمی پولیس کے مطابق بم ڈسپوزل اسکواڈ کو فوری طور پر طلب...