Wednesday, October 28, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے معروف دانشور جمیل الدین عالی کو نالی کے ذریعے غذا فراہم کی...

معروف دانشور جمیل الدین عالی کو نالی کے ذریعے غذا فراہم کی جارہی ہے، اسپیشل وارڈ میں منتقل کردیا گیا

jameel ud din aali1معروف شاعر و دانشور جمیل الدین عالی کو سی سی یو سے اسپیشل وارڈ میں منتقل کردیا گیا ہے،اسپتال ذرائع کے مطابق جمیل الدین عالی کی نگرانی 3رکنی میڈیکل بورڈ کررہا ہے۔اسپتال ذرائع کے مطابق میڈیکل بورڈ میں ماہر امراض قلب ،یورو لوجسٹ ،گیسٹرانٹو لوجسٹ شامل ہیں جبکہ مریض کی وقفے وقفے سے شوگر ،بلڈ پریشر اور ہارٹ بیٹ چیک کی جارہی ہے۔اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ اسپیشل وارڈ میں منتقلی کے بعد انہیں نالی کے ذریعے غذا فراہم کی جارہی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...

لیاقت آباد، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر حملہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر لیاقت آباد میں حملہ، ذرائع ایس بی سی اے کے مطابق لیاقت آباد...

گزری، نجی بینک میں آتشزدگی،فائر بریگیڈ کی گاڑیاں روانہ

کراچی، گذری میں نجی بینک میں آتشزدگی، کنٹونمنٹ بورڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے کےلئے روانہ، ذرائع کے مطابق بینک میں...