Saturday, February 27, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

پی ایس ایل 6 میں ایک اور بڑا ہدف حاصل، بابر اعظم کی شاندار کارکردگی کی بدولت کراچی کنگز نے 196 رنز کا بڑا...

مشن گیلانی، پیپلزپارٹی کا وفد ایم کیو ایم سے مدد لینے پہنچ گیا

 مشن گیلانی میں تیزی آگئی، پیپلزپارٹی کا وفد ایم کیوایم کے مرکز بہادرآباد اور پی آئی بی پہنچ گیا، صوبائی وزیر اطلاعات ناصر شاہ...

راشد خان کی جگہ سندیپ لمیچانے لاہور قلندرز کا حصہ بن گئے

پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے لیے افغانستان کے راشد خان کی جگہ نیپال کے لیگ اسپنر سندیپ لمیچانے لاہور قلندرز کی ٹیم...

سونے کی فی تولہ قیمت میں یکدم بڑی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں یکدم بڑی کمی واقع ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مزید...

پولیس کارروائی،جمشیدٹاون سے 8ملزمان گرفتار

police tourcherکراچی       جمشید ٹاؤن پولیس کی کارروائی،8 ملزمان گرفتار،نجی چینل کے مطابق ایس پی جمشیدٹاون نے کہاکہ گرفتارملزمان کاتعلق لیاری گینگ وار سےہے،ایس پی کے مطابق ملزمان  کئی سال سے چنیسر گوٹھ میں منشیات فروشی کامنظم کاروبارکرتےتھے،ایس پی نے بتایاکہ ملزمان کومحمود آباداوربریگیڈ پولیس نےگرفتارکیا،ملزمان میں عظیم پہنور، کامران کامی،امین زہریلا،حنیف ڈیگ ،حسن ناتھااوروسیم شامل ہیں،ایس پی نے کہاکہ ملزمان کےقبضےسےایک کلاشنکوف اوردیگر اسلحہ برآمدکیاگیاجب کہ ملزمان سے 2دستی بم اور 18کلوچرس بھی برآمد ہوئی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here