کرپشن کیس، جام خان شورو سندھ ہائیکورٹ میں پیش

jam khanکراچی، سابق وزیر بلدیات جام خان شورو سندھ ہائیکورٹ میں پیش، سابق وزیر کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ میرے موکل جام خان شورو نیب انکوائری میں ضمانت پرہیں،نیب نےایک بار پھر3 وارنٹ گرفتاری جاری کردیےہیں،اتنا تو بتا دیں کے یہ وارنٹ گرفتاری کس کیس میں جاری کیےہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top