Tuesday, December 1, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

نیو میمن مسجدمختصر ڈاکومینٹری

کراچی میں موجود بعض قدیم مساجد تاریخ کاحصہ بن چکی ہیں۔ ان ہی میں سے ایک ایم اے جناح روڈ پر واقع...

کراچی کی متعدد سڑکوں پر اسٹریٹ لائٹس درست کردی گئیں

بلدیہ عظمیٰ کراچی کا کہنا ہے کہ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار شالوانی کی ہدایت پر کے ایم سی کے ورکس اینڈ سروسز ڈپارٹمنٹ...

گلبرک پولیس کی کاروائی، اسٹریٹ کرائم کی واردات ناکام

گلبرگ پولیس کی کاروائی، اسٹریٹ کرائم کی واردات کو ناکام بنادیا، کاروائی میں 4 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار، ملزمان سے چھینی ہوئی نقد رقم، موٹر...

گھر میں اتفاقیہ گولی لگنے سے ایک شخص زخمی

لانڈھی دادو بالی کے قریب گھر میں اتفاقیہ گولی لگنے سے ایک شخص زخمی، زخمی شخص کو جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں اس...

ناردن بائی پاس پرواٹر ٹینکرنے سات بچوں کو کچل دیا، چارجاں بحق

Pakistan-Karachi-LocalGovernment-Administrators_7-19-2013_110132_lکراچی، ناردن بائی پاس خیر آباد موڑ پر واٹر ٹینکر نے سات بچوں کو کچل دیا، حادثے میں چار بچے جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق نادرن بائی پاس پر تیز رفتار واٹر ٹینکر کی ٹکر سے چار بچے جاں بحق جبکہ تین زخمی ہو گئے، زخمی بچوں کو عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا، بچوں کی عمریں پانچ سے بارہ سال کے درمیان ہیں، جبکہ ٹینکر ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، پولیس کے مطابق ٹینکر تلاش جاری ہے۔

Open chat