Thursday, October 22, 2020
Home Trending کالعدم تنظیم جنداللہ کے 5 ملزمان کو سزا سنا دی گئی

کالعدم تنظیم جنداللہ کے 5 ملزمان کو سزا سنا دی گئی

Jandallah Criminalانسداد دہشتگردی کی عدالت نے کالعدم تنظیم جنداللہ کے 5 ملزمان کو سزا سنادی گئی۔ ذرائع کے مطابق انسداد دہشتگردی کی عدالت نے مجرمان صدام علی، رفیق السلام اورمحمد ندیم کو 14-14 سال کی قید کی سنائی دی۔ دو مجرموں یاسین اور عطاالرحمن کو 28-28 سال کی قید سزاسنائی ہے۔ مذکورہ مجرمان دستی بم، اسلحہ رکھنے اور بھتہ خوری کا جرم ثابت ہونے پرسزا سنائی گئیں۔ یاد رہے کہ ملزمان کے خلاف 8 مارچ کوتھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

آدھے گھنٹے میں فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

کراچی، آدھے گھنٹے میں ٹارگٹ کلنگ کے تین واقعات میں تین افراد جاں بحق، شہر میں خوف وہراس پھیل گیا، ٹارگٹ...

گلشن اقبال 13 ڈی میں سلنڈر دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق

کراچی، گلشن اقبال کے علاقے بلاک 13 ڈی میں ایک اور گیس سلنڈر دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق ،ایک زخمی۔ ریسکیو...

مسکن دھماکہ، بینک انتظامیہ کےخلاف بھی مقدمہ

کراچی، مسکن چورنگی دھماکے کا دوسرا مقدمہ بینک انتظامیہ کےخلاف درج، مقدمے کے مدعی کے مطابق دھماکہ بینک انتظامیہ کی غفلت کے...

کھارادر میں تجاوزات کےخلاف آپریشن،ٹھیلے اور پتھارے ضبط

کراچی، انسداد تجاوزات ضلع جنوبی نے کھارادر میں تجاوزات کے خلاف آپریشن، متعدد پتھارے اور ٹھیلے ضبط کرلئے گئے، ذرائع کے مطابق...