Tuesday, October 27, 2020
Home Trending جنجال گوٹھ میں پولیس کی کارروائی، 2ملزمان مارے گئے

جنجال گوٹھ میں پولیس کی کارروائی، 2ملزمان مارے گئے

karachi-crimesسبزی منڈی کی پولیس نے جنجال گوٹھ میں خفیہ اطلاع پر چھاپہ مارا، جہاں ملزمان نے پولیس کو دیکھتے ہیں فائرنگ کردی، جس پرپولیس نے بھی جوابی کارروائی کردی۔ پولیس کی جوابی کارروائی کے نتیجے میں 2 ملزمان مارے گئے۔ مارے گئے ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ پولیس ذرائع نے دعویٰ کیاہے کہ ملزمان ڈکیتی، قتل، اقدام قتل اوراسٹریٹ کرائم کی وارداتون میں ملوث تھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...