Friday, October 30, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں عمران خان نے کراچی میں جلسہ کرانے پرمتحدہ کا شکریہ ادا کیا، جاوید...

عمران خان نے کراچی میں جلسہ کرانے پرمتحدہ کا شکریہ ادا کیا، جاوید ہاشمی

javed hashmi1کراچی: تحریک انصاف سے راہیں جدا کرنے والے رہنما جاوید ہاشمی نے کہاہے کہ عمران خان نے کراچی میں پی ٹی آئی کا جلسہ کرانے پر ایم کیو ایم کا شکریہ ادا کیا۔ ان کا یہ بھی کہناہے کہ دھرنے میں ایم کیوایم کے علاوہ پیپلزپارٹی کی شمولیت کا بھی پروگرام تھا۔ جاوید ہاشمی نے یہ بات نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں کہی۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...

تعلیمی ادارے کورونا کے پھیلاؤ کا باعث نہیں بن رہے: اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ تعلیمی ادارے کورونا...

کرونا کے بڑھتے کیسز، سندھ کے محکمہ داخلہ نے نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے کرونا ایس او پیز سے متعلق نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی...

کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے 12 ربیع الاول کے باعث کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پاپندی...