Saturday, October 24, 2020
Home Trending جہانگیر روڈ،پانی کے بحران،بجلی کی بندش پر احتجاج

جہانگیر روڈ،پانی کے بحران،بجلی کی بندش پر احتجاج

495x278x462680_72353991.jpg.pagespeed.ic.tXLLr0gWiPمظاہرین کے پتھراؤسےمتعدد گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے،ٹائر نذر آتش جمشید کوارٹر میں پانی کی عدم فراہمی اور بجلی کی طویل بندش پر علاقہ مکین سراپا احتجاج بن گئے، مظاہرین نے جہانگیر روڈ پر پتھراؤاور ٹائر نذر آتش کر کے ٹریفک معطل کروادیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)تفصیلات کے مطابق جمشید کوارٹر کے علاقے مارٹن کوارٹر اور اطراف کے دیگر علاقوں میں پانی کے شدید بحران اور بجلی کی عدم فراہمی پر علاقہ مکینوں کے صبر کا پیمانہ جمعہ کو لبریز ہو گیا اور شہریوں کی بڑی تعداد ڈنڈے و پتھر اٹھا ئے جہانگیر روڈ پر پہنچ گئی ،جہاں پر مشتعل افراد نے سڑک پر رکاوٹیں کھڑی کرنے کے ساتھ ٹائر بھی نذر آتش کئے جبکہ متعدد گاڑیوں پر پتھراؤکر کے شیشے توڑ دیے، دوسری جانب احتجاج کے باعث جہانگیر روڈ پر ٹریفک معطل اور اطراف کی تمام سڑکوں پر بدترین ٹریفک جام ہو گیا، احتجاج اور ہنگامہ آرائی کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور ایک گھنٹے کی سخت جدوجہد کے بعد مظاہرین کو منتشر کر کے سڑک کو ٹریفک کیلئے کھول دیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ایف آئی اے کی کراچی میں کارروائی، را نیٹ ورک کا اہم رکن گرفتار

ایف آئی اے نے گلستان جوہر میں کارروائی کرتے ہوئے را تیٹ ورک کا اہم رکن گرفتار کرلیا، ترجمان ایف آئی اے...

کرپشن کا الزام، میونسپل کمشنر اور ڈائریکٹر ایڈورٹائزمنٹ معطل

کراچی:غیر قانونی طریقے سے من پسند کمپنیوں کو اشتہارات کے ٹھیکے دینے اور سرکاری فیس وصولی میں خرد برد کے معاملے پر...

رینجرزکی شہرکےمختلف علاقوں میں کارروائیاں، 18ملزم گرفتار

کراچی: سندھ رینجرز نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف وارداتوں میں ملوث 18 ملزمان کو گرفتار کر لیا،...

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...