Friday, January 22, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

پاکستان کا وفادار اسرائیل تسلیم نہیں کرسکتا، مولانا فضل الرحمن

جمعیت علما اسلام کے  سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کراچی میں اسرائیل نامنظور ملین مارچ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو پاکستان کا...

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور علی زیدی میں تلخ کلامی

کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کے اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ اور وفاقی وزیر علی زیدی میں تلخ کلامی، ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ وفاقی وزیر...

ن لیگ پر تنقید کے بعد حکومت نے بجلی مہنگی کردی

 وفاقی وزارت بجلی کی پوری ٹیم نے پریس کانفرنس میں ن لیگ کی سابقہ حکومت پر شدید تنقید کے بعد بجلی کی قیمت میں...

ریلی اور میچ کے باعث شہر میں بدترین ٹریفک جام

شہرقائد کے باسیوں کو بد ترین ٹریفک جام کا سامنا، ذرائع کے مطابق آج 21 جنوری بروز جمعرات کو جمعیت علما اسلام کے اسرائیل...

حکومتی بے حسی، پاکستان میں زیورات اور سونے کا کاروبار انحطاط کا شکار، ماہرین

jewellars1کراچی: ملک میں جیولری اور سونے کا کاروبار انحطاط کا شکار ہے۔ برآمدات انتہائی کم سطح پر آنے کے بعد جیولری کی صنعت سے وابستہ افراد کی مشکلات بڑھ گئیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ حکومت نے کردار ادا نہ کیا تویہ سیکٹر تباہی کے دہانے پہنچ جائے گا۔ چند سال پہلے تک جیولری کی صنعت ہرلمحہ ترقی کی راہوں پر تھی،سونے کے کاروبار سے وابستگی فخر سمجھی جاتی تھی،پاکستان کے کاریگر بھی بھارت او رچین کی نسبت زیادہ مہارت رکھتے تھے،مگر آج بھارت کی برآمدات 8 ارب ڈالر تک چلی گئیں تو ہم صفر کے قریب پہنچ چکے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ حکومتی اداروں کی بے حسی اور سونے کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ کاروبار کے انحطاط کی اصل وجہ ہے، توجہ نہ دینے سے سیکٹر بری طرح متاثر ہوگا۔ تاجر برادری کا کہنا ہے کہ حکومت ان کے کاروباری مسائل حل کرنے کے ساتھ سیکورٹی کی صورت حال بھی بہتر بنائے تاکہ آئے روز لوٹ مار کے واقعات سے بھی نجات مل سکے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat