Tuesday, December 1, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

نیو میمن مسجدمختصر ڈاکومینٹری

کراچی میں موجود بعض قدیم مساجد تاریخ کاحصہ بن چکی ہیں۔ ان ہی میں سے ایک ایم اے جناح روڈ پر واقع...

کراچی کی متعدد سڑکوں پر اسٹریٹ لائٹس درست کردی گئیں

بلدیہ عظمیٰ کراچی کا کہنا ہے کہ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار شالوانی کی ہدایت پر کے ایم سی کے ورکس اینڈ سروسز ڈپارٹمنٹ...

گلبرک پولیس کی کاروائی، اسٹریٹ کرائم کی واردات ناکام

گلبرگ پولیس کی کاروائی، اسٹریٹ کرائم کی واردات کو ناکام بنادیا، کاروائی میں 4 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار، ملزمان سے چھینی ہوئی نقد رقم، موٹر...

گھر میں اتفاقیہ گولی لگنے سے ایک شخص زخمی

لانڈھی دادو بالی کے قریب گھر میں اتفاقیہ گولی لگنے سے ایک شخص زخمی، زخمی شخص کو جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں اس...

مارٹن کوارٹراورجیل کوارٹر کے مکینوں کی بے دخلی کی کوشش،کلیم الحق

jamat islamiکراچی جماعت اسلامی کے مقامی رہنماءاور جمشید ٹاؤن یوسی 13کے سابق نائب ناظم کلیم الحق عثمانی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے احکامات کے برخلاف جمشید ٹاؤن کے مارٹن ،کلیٹن ،جہانگیر ایسٹ ،و یسٹ اور جیل کوارٹر کے ہزاروں مکینوں کو بے دخل کر نے کی کوشش کی جارہی ہے ۔انہوں نے کہاکہ سندھ حکومت کے افسران ذاتی کمائی کے لیے سپریم کورٹ کے احکامات کو پسِ پشت ڈال کر ہزاروں لوگوں کو بے گھر کرنا چاہتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ جن کو ارٹروں سے بے دخلی کے غیر قانونی احکامات اسٹیٹ آفس سے جاری کیے جارہے ہیں وہ دراصل متروکہ وقف املاک کی ملکیت ہیں ۔سپریم کورٹ پہلے ہی اپنے فیصلے میں واضح کر چکی ہے کہ یہاں کے کسی مکین کوجبری طور پر بے دخل نہیں کیا جاسکتا ۔مذکورہ بالا حکومتی احکامات عدالت کی توہین کے مترادف ہیں۔ اس سلسلے میں جلد ہی عدالت سے رجوع کیا جائے گا ۔انہوں نے وزیر اعلیٰ سندھ سے مطالبہ کیا کہ وہ غیر قانونی احکامات جاری کر نے والے افسران کو فوری طور پر برطرف کر کے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دیں

Open chat